پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں آج ایونٹ میں ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین آمنے سامنے ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق میچ شام 7 بجے لاہور قذافی سٹیڈیم میں حیدرآباد کنگز مین کی قیادت مارنوس لبوشنگے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیمیں کپتان ایشٹن ٹرنر کی قیادت میں میدن میں اتریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں :بال ٹیمپرنگ کیس : فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگنے کا امکان ہے ؟
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث متاثر ہوا۔

