کاروباری ہفتے کا پہلا دن،سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کاروباری ہفتے کا پہلا دن،سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

گولڈ مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے دن ملک میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی سستی ہو گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے فی تولہ چاندی 50 روپے سستی ہو کر 7 ہزار 744 روپے پر آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے بیان اور بڑھتی کشیدگی کا اثر،تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 687 ڈالر کا ہو گیا ہے

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *