ایران کی طرف سے یو اے ای پر 4 کروز میزائل فائر کئے گئے ہیں ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
میزائل حملے کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے ۔امارتی وزارت دفاع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،جبکہ دبئی اور شارجہ کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے ۔
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے فائر کئے گئے تین میزائل تباہ کردئیے ہیں جبکہ ایک سمند ر میں گرا ہے ،یو اے میں سنائی دینے والی آوازیں میزائل روکنے کا نتیجہ تھیں
🇦🇪🇮🇷 Iran launched 4 cruise missiles towards the Emirates, which are currently being intercepted by the Emirates’ air defense.
Explosions are being reported in Dubai from local residents.
Video is made Grok AI pic.twitter.com/S9Ig4aqFn9
— Visioner (@visionergeo) May 4, 2026

