ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ردعمل دینے کے قریب تھا، پاکستان کی بروقت مداخلت سے کشیدگی ٹل گئی: ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ردعمل دینے کے قریب تھا، پاکستان کی بروقت مداخلت سے کشیدگی ٹل گئی: ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ رات جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ردعمل دینے ہی والا تھا، تاہم پاکستان کی مداخلت کے باعث صورتحال کو مزید بگڑنے سے روک لیا گیا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جواب دینے کے “قریب” تھے، لیکن عین وقت پر پاکستان نے مداخلت کی جس کے نتیجے میں فوری ردعمل نہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی سفیر نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کی، سینئر صحافی انس ملک

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *