بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا مقرر

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا مقرر

پشاور، خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع، ایک اورمعاون خصوصی کو مقررکردیا گیا۔

ریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو محکمہ انٹی کرپشن کا قلم دان سونپ دیا گیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مصدق عباسی وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاونِ خصوصی برائے انسدادِ بدعنوانی ہوں گے۔انہیں بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو محکمہ انٹی کرپشن کا قلم دان سونپ دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گندم درآمد سکینڈل میں ملوث عناصر کی نشاندہی ہو گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

خیال رہے کہ مصدق عباسی ڈی جی نیب اور بانیٔ پی ٹی آئی کے مشیرِ احتساب بھی رہ چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *