گندم سمگلنگ،وفاق ،پنجاب کے کئی افسران و اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف

گندم سمگلنگ،وفاق ،پنجاب کے کئی افسران و اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف

وفاق اور پنجاب کے کئی افسران و اہلکار گندم اور دوسری اشیا ء کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کوملنے والی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ ان افسران میں متعد د افراد شامل ہیں۔ مذکورہ افسران وملازمین پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں ۔

مشتبہ سمگلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کی لسٹ وزیراعظم کے دفتر کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین گندم ، آٹا سمگلرز کو سہولت کاری فراہم کر رہے تھے ۔ ان ملازمین کے خلاف ایکشن لینا شروع کردیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *