انکشاف

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی کھلی حمایت نے پاکستان میں دہشتگردی میں بے پناہ اضافہ کردیا، اقوام متحدہ کی تشویشناک رپورٹ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے تشکیل دی گئی نگرانی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے…

رجب بٹ کی دولت پر بڑا انکشاف، پہلی بار حقیقت سامنے آگئی

 پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پہلی مرتبہ اپنی مجموعی دولت سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف…

کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف

طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی بوسٹر ویکسینز سے متعلق ایک اہم اور حیران کن انکشاف کیا ہے…

فضائی دنیا کا انوکھا اسکینڈل، بغیر لائسنس 900 پروازیں اڑانے والا پائلٹ گرفتار

کینیڈا کی فضائی صنعت میں یران کن اور غیر معمولی انکشاف نے لاکھوں مسافروں کو حیرت میں مبتلا کر دیا…

ایران کے خلاف فوجی آپریشنز،اب تک کتنی رقم خرچ ہوئی ، پینٹا گون کا بڑا انکشاف

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگیستھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں اب تک 29 ارب…

ایران کا امریکا کو مذاکرات کے لیے’گرین سگنل‘، اگلے ہفتے پاکستان میں بڑی بیٹھک ہوسکتی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی جریدے ’وال اسٹریٹ جنرل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری ڈیڈ لاک ختم کرنے…

امریکہ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا منصوبہ، امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف

امریکی نشریاتی ادارے ‘سی بی ایس’ (CBS) نے آج 21 مارچ کی صبح اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں سنسنی خیز…

امریکا خلیجی ممالک میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، ایران کا بڑا دعویٰ

ایران نے خطے کے مختلف ممالک کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مبینہ طور پر ایک ’فالس فلیگ آپریشن‘ کی…

ایران امریکہ کے مابین مذاکرات کے حوالے سے امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف

امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا سے ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے…

شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ دیا، وجہ کیا بنی؟

پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد…