عراق نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضے لوٹادئیے

عراق نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضے لوٹادئیے

عراق نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے لیےگئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق عراق نے 2003 سے لے کر اب تک جو قرض پروگرام آئی ایم ایف لیے تھے جن کی کل مالیت 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے عرا قی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح کا وضا حتی بیان جاری کرتے ہوئے بتانا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے ہمیں متعد د قرضے فراہم کیے۔ ان سے قر ضے لینے کا مقصد میکرو اکنامک استحکام اور مالیاتی اصلاحات کی حمایت کرنا تھا۔

مزید پڑھیں:بھارت : گیمنگ زون میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

مظہر صالح کا مزید بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے ہنگامی قرضے اور طویل مدتی مالی امداد شامل ہےجو ہم نے لیے ۔ 2016 میں آئی ایم ایف نے عراق کے لیے اقتصادی اصلاحات کے لیے 5.34بلین ڈالر کے مالیاتی پروگرام کی منظوری دی 5 سالوں کے اندر اندرعراق نے کل کا دو تہائی حصہ حاصل کرنے کے بعد قرض کی مکمل ادائیگی کر دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *