شہباز شریف سے تو کوئی نہیں ڈرتا ان کے پاس پاور ہی نہیں، ان سے کوئی کیوں ڈرے :محمد زبیر

شہباز شریف سے تو کوئی نہیں ڈرتا ان کے پاس پاور ہی نہیں، ان سے کوئی کیوں ڈرے :محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر كاكہنا ہے كہ شہباز شریف سے تو کوئی نہیں ڈرتا كیونكہ ان کے پاس پاور ہی نہیں ہے تو ان سے کوئی کیوں ڈرے ۔

نجی چینل سے گفتگو كرتے ان كاكہنا تھا كہ شہباز شریف سے تو کوئی بھی نہیں ڈرتا ،ظاہر ہے جس کے پاس کوئی پاور ہی نہیں ہے تو اسے کیوں ڈریں گے اور کس سلسلے میں ڈریں گے اور میں تو سمجھتا ہوں کہ چاہے کوئی بہت ہی طاقتور ہو  ، کوئی ادارہ ہو یا پرائم منسٹر ہو یا حکومت ہو، اس وقت عدلیہ كو اپنا كردار ادا كرنے كی ضرورت ہے

ان كا كہنا تھا كہ عدلیہ كو وہ فیصلے کرنا چاہیے جو کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں بلكہ اصولوں  کی بنا پر ہوں ، اگر پورا پاکستان گزشتہ برسوں میں كیے جانیوالے غلط فیصلوں پر تنقید کرتا ہے تو یہ وقت ہے اچھی مثالیں سیٹ كرنے كا جیسا كہ اسلام آباد كے ججز كررہے ہیں ۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *