بانی پی ٹی آئی عمران خان متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے كہ ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی سے انکے ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف وڈیو کی تشہیر کے سلسلے میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

ایف آئی اے کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کی ،بانی پی ٹی آئی کے وکلاء بھی ان کے ہمراء موجود تھے۔

تفتیشی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ایاز احمد اور سب انسپکٹر منیب شامل تھے۔

ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *