لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد

مودی سرکار نے وزیراعظم بنتے ہی لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر براجمان ہیں اور وہ موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کے عہدہ چھوڑنے کے بعد30 جون کو اپنا چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 40سالہ کیرئیر میں کئی اہم پوسٹس پراپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے چکے ہیں ۔

مزید پڑھیں :طیارے کا ملبہ مل گیا :ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد ہلاک

موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے جن کی گزشتہ ماہ مئی کے آخر میں ریٹائر منٹ تھی ۔ ان کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج سی پانڈے کو 30 اپریل 2022ء کو آرمی چیف مقرر کیا گیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *