سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

بجٹ کی منظوری کے بعد ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت سولر پینل مینوفیکچرنگ سے متعلق پلانٹس، مشینری اور آلات کی درآمد کے ساتھ ساتھ سولر پینل، انورٹر اور بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور اجزاء کی درآمد پر استثنیٰ دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، سنت ابراہیمی کا سلسلہ جاری

اس کا مقصد درآمد شدہ شمسی پینل پر انحصار کم کرنا اور قیمتی زرمبادلہ بچانا ہے۔ اس سال ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں پہلے ہی 40 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے اور حکومت کی جانب سےرعایت کی صورت میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *