سندھ کابینہ میں 10نئے معاونین خصوصی شامل، 6ترجمان مقرر

سندھ کابینہ میں 10نئے معاونین خصوصی شامل، 6ترجمان مقرر

سندھ کابینہ میں 10نئے معاونین خصوصی شامل اور 6ترجمان مقرر کر دئیے گئے ۔

تفصیلات کے صوبائی چیف سیکرٹری نےد س معاونین اور چھ ترجمانوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ لال چند اسرانی، سرفراز راجڑ، سید قاسم نوید قمر، وقار مہدی ،رجویر سنگھ، منصور شاہانی، عثمان غنی، عبدالجبار خان، جنید بلند اور محمد سلیم معاون خصوصی مقرر کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے پارٹی میں اختلافات پر دونوں گروپس کو اڈیالہ جیل طلب کر لیا

سندھ حکومت کے چھ نئے ترجمانوں میں بیرسٹر ارسلان، اسلام شیخ، سعدیہ جاوید، مخدوم فخر زمان، محمد علی راشد اور سرمد پلیجو شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *