عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں آنیوالے سمندری طوفان کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یاماہا بائیکس کے تمام ماڈلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
برینٹ فیوچر 49سینٹ کمی کے بعد85.26ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 54سینٹ کمی کے بعد 81.79ڈالر فی بیر ل پر آگئی۔
واضح رہے کہ امریکی تیل کی پیداوار کا 40 فیصد صرف ٹیکساس میں پیدا ہوتا ہے۔