چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان چیمبر کی ایل ای ڈی اتروا کر عطیہ کردی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان چیمبر کی ایل ای ڈی اتروا کر عطیہ کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان چیمبر کی ایل ای ڈی اتروا کر عطیہ کردی۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ دستیاب دستاویز کے مطابق پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی طرف سے عدالتی کاروائی کی براہ راست کاروائی سپریم کورٹ میں براہ راست دکھانے کیلئے ایل ای ڈی فراہم کرنے کی درخواست دی گئیچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ(پاس) کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان چیمبر میں نصب ایل ای عطیہ کردی رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری لیٹر میں اس امید کا اظہار کیا گیا ہے پریس ایسوسی آف سپریم کورٹ صحافتی اصولوں کی روشنی میں عدالتی کاروائی کو ایکوریٹ رپورٹ کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *