پارٹی رہنماءاحتجاج کے لیے تیار رہیں،عمران خان

پارٹی رہنماءاحتجاج کے لیے تیار رہیں،عمران خان

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ متحد ہوکر احتجاج کے لیے تیاررہیں۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کے دوران پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کے سامنے اپنے تحفظات رکھے۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورننس مسائل ہیں، بیورو کریسی میں بھی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:190 ملین پائونڈ ریفرنس، پرویز خٹک کا عمران خان کیخلاف بیان سامنے آگیا

آپ سے ملاقات کرنے والے چند مخصوص لوگ پارٹی پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں ۔ اس موقع پر عمران خان نےپارٹی رہنماؤںکو یقین دہائی کروائی کہ آپ کے تمام تحفظات دور کروں گا ۔ انہوں نے شبلی فراز کو صوبے کے گورننس اور بیوروکریسی مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *