خیبر پختونخواہ نے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا اعلان کر دیا ہے۔
صوبائی حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے صوبے میں لوڈ شیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کر دی ۔صوبائی حکومت کے تحت پختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔