ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق12 جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سوئی گیس کے گھریلوصارفین کو ایل پی جی پر منتقل کرنے کا عندیہ
مرکزی بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 9 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 27 کروڑ ڈالر ر یکارڈ کیے گئے ہیں۔