گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی کے سردار علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے انتقام لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی پر پابندی کے اصولی فیصلے پر پیپلز پارٹی سے مشاورت جاری ہے: عطا تارڑ

تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، مذاکرات کے ابتدا میں ہی بیرسٹر گوہر منحرف ہو گئے۔فیصل کریم کنڈی کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ علی این گنڈا پور کے ہتک عزت کے نوٹس کی میرے نزدیک کوئی حیثیت نہیں جس کی اپنی عزت نہیں وہ ہتک عزت کا نوٹس کیا دے گا؟۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر اور چاروں اراکین کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *