میں شریک شہری نے حافظ نعیم کا چشمہ کتنے کروڑ روپے میں خرید لیا

میں شریک شہری نے حافظ نعیم کا چشمہ کتنے کروڑ روپے میں خرید لیا

دھرنے میں شریک شہری نے حافظ نعیم کا چشمہ 1 کروڑ 10لاکھ میں خرید لیا

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک ایک شخص نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ مہنگائی اور آئی پی پیز کے خلاف لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام کو تحریک کے لیے فنڈز کی اپیل کی گئی تھی۔

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے حافظ نعیم الرحمن سے ان کی عینک ایک کروڑ دس لاکھ میں خریدلی۔ واضح رہے کہ حافظ نعیم الرحمن کی نزدیک کی نظر کمزور ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *