بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان  کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا

بنگلہ دیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کی جانب سے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے کہ حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ ترجمان نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بنگلہ دیشی عوام کی لچک اور اتحاد انہیں ایک ہم آہنگ مستقبل کی طرف لے جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *