تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے امتیاز محمود کو قیدی وین میں منتقل کیا۔
یہ بھی پڑھیں:ـ پی ٹی آئی کو 8 سمتبر کو جلسے کی اجازت مل گئی
ایک اور واقعے میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکن کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے کارکن کو چوہنگ تھانے لے جایا جا رہا ہے۔