قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔
شاہین شاہ آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی سے گزشتہ برس ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اسکوائش لیجنڈ جہانگیر خان 1ہزار سال کے بہترین کھلاڑی قرار
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلے تیسٹ میچ کا حصہ ہیں جو راولپنڈی میں جاری ہے۔