31 اگست کو قصور میں مقامی تعطیل کا اعلان

31 اگست کو قصور میں مقامی تعطیل کا اعلان

حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر 31 اگست 2024 بروز ہفتہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکا سالانہ تین روزہ عرس مبارک جو 30اگست 2024سے شروع ہورہا ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر قصور نے ضلع بھر میں 31اگست کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہےاور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایران سے پنجاب آنے والے زائرین کی بس کو افسوسناک حادثے کا شکار، بڑا جانی نقصان ہو گیا

اس سے پہلے پنجاب حکومت کی جانب سے  داتا صاحب ؒکے عرس کے موقع پر بھی 26 اگست 2024 کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *