9 مئی مقدمات، عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع

9 مئی مقدمات، عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع

9 مئی مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے درخواست دائر کردی گئی جس میں سیکرٹری قانون ، سیکرٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے ۔

علاوہ ازیں آئی جی اسلام آباد، انسپکٹر جنرل پنجاب، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *