سیشن کورٹ اسلام آباد: صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے سے بری

سیشن کورٹ اسلام آباد: صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کر دیا۔

عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے بریت کی استدعا منظور کرلی۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

صنم جاوید کی پیشی سے قبل ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے گَئے  اور لیڈیزپولیس اہلکاروں سمیت پولیس بڑی تعداد میں عدالت کے باہر تعینات تھی۔

 

 

editor

Related Articles