چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کو رہا کر دیا گیا

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو رہا کر دیا گیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی میں درج مقدے سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انہیں گزشتہ شب پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی نشست ہار گئی

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے روز ہونیوالے جلسے کو مقررہ وقت پر ختم نہ کرنے اور جلسے میں بدنظمی پر پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج کیے اور بعدازاں نامزد رہنمائوں کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *