شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی، جس کے بعد انہیں جیل سے آزاد کردیا گیا۔ شعیب شاہین تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار تھے اور اڈیالہ جیل منتقل کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں: لاہورمیں ہونیوالے پی ٹی آئی جلسے سےمتعلق حسن مرتضیٰ کااہم بیان آگیا

واضح رہے کہ عدالت نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *