ماہرین موسمیات نے مون سون سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

ماہرین موسمیات نے مون سون سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

ماہر موسمیات نے مون سون ہواؤں کے بارے میں اہم پیشگوئی کردی۔

ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں۔ ماہر موسمیات نے بتایا کہ خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ موجود ہے، جو ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون بننے سے پہلے کا مرحلہ ہے۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف آئینی ترامیم کا حصہ کیوں نہیں بنے گی؟ عمر ایوب نے وجہ بتادی

توقع ہے کہ 20 یا 21 ستمبر تک یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان پر اثر انداز ہوگا۔ماہر موسمیات کے مطابق، اس سسٹم کے زیرِ اثر آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں۔

تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ آیا یہ سسٹم بارش کا سبب بنے گا یا نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *