پنجاب میں الیکشن ٹربیونلزکیس کا فیصلہ30ستمبر کو سنایا جائیگا

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلزکیس کا فیصلہ30ستمبر کو سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے

سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمشن کو ٹربیونلز فعال کرنے کی ہدایت کی تھی۔

واضح رہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی تھی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *