ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب سے ردعمل کے لیے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ا ی محفوظ مقام پر ہیں، تہران نے اسرائیل میں جوابی کارروائی کی، صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے باعث ہمار ی طرف سے قانونی، عقلی اور جائز جواب ہے ، اسرائیل نے ہمارےشہریوں اور ملکی مفادات کو نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں:دنیا کے خاتمہ، نیوٹن کی پیش گوئی منظر عام پر آگئی
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے قومی خود مختاری کو پامال کرنے کی کوشش کی، اسرائیل کے حامیوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ صیہونی حکومت سے علیحدگی کا راستہ اختیار کر لیں ، حکام کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے مزید حملے جاری رکھے تو منہ توڑ جواب د ینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:ایران نے اسرائیل پر 400 میزائلوں سے حملہ کردیا