سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔
ایوان شاہی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، شہزادہ سلطان کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ایوان شاہی نے ان کی روح کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔