ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10 ارب 80 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر 1000 روپے سے زیادہ کمی

مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے قومی ذخائر کا حجم 4 اکتوبر 2024 تک مجموعی طور پر 16 ارب 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے، جس میں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سوزوکی بولان کے متبادل گاڑی سوزوکی ایوری خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *