کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد

کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔

کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ 13 سے 17 اکتوبر تک کے لئے کیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔

شہر میں دفعہ 144 کا فیصلہ امن وامان اور سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *