وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رات گئےٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر کو آج دو بجے کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔یہ ملاقات صرف بیرسٹر گوہر علی کے ساتھ انفرادی طور پر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کیری ڈبہ (بولان) جگہ لائی گئی سوزوکی ایوری کی قیمت کیا ہے؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست بھی کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *