سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری 25 اکتوبر کو ہوگی۔
صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس سے حلف لینگے ۔ وفاقی حکومت چیف جسٹس کے تقریر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔
تقریب میںوزیر اعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے جز، وفاقی وز راسمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔