پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پھر مشکل میں پھنس گئیں

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پھر مشکل میں پھنس گئیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں نو مئی کوجلاؤ گھیراؤ ، توڑ پھوڑ کے 6مقدمات میں شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں ، کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کا آئین میں ترمیم کیخلاف جمعتہ المبارک کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو عدالت پیشی پر لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ، پارلیمانی کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اس موقع پر عدالت نے پارٹی رہنما صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 30 اکتوبر 2024 تک ملتوی کردی ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *