سیلز ٹیکس چوری: ایف بی آر نے بڑے کاروباری اداروں کیلئے اہم اقدام اُٹھالیا

سیلز ٹیکس چوری: ایف بی آر  نے بڑے کاروباری اداروں کیلئے اہم اقدام اُٹھالیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےبڑے کاروباری اداروں میں سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اُٹھا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے اکتوبر کے سیلز ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ایک حلف نامہ بھی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہےکہ بیان حلفی کا مقصد سیلز ٹیکس گوشوارے کی تفصیلات درست ہونے کی تصدیق کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق اہم بل منظور

بڑے کاروباری شعبے کی جانب سے سیلز ٹیکس چوری کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ بعض بڑے کاروباری اداروں کے مجاز نمائندے اور سی ایف اوز ٹیکس تفصیلات غلط جمع کرا رہے ہیں۔ ستمبر کے سیلز ٹیکس گوشواروں کے ساتھ اشٹام پیپر کا استثنیٰ دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہنڈا 125 اور سی ڈی 70 خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

ادارے کو درست سیلز ٹیکس گوشوارے کے لئے 31اکتوبر تک متبادل تجاویز دی جاسکتی ہیں۔ جائز تجاویز کی روشنی میں اشٹام کی تحریر کو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ غلط معلومات پر مبنی ٹیکس گوشوارے جرم ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *