ججز کی تعیناتی کا معاملہ ، تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے پیچھے ہٹ گئی

ججز کی تعیناتی کا معاملہ ، تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے پیچھے ہٹ گئی

تحریک انصاف کے ابتدائی منشورجس پر جماعت کی رجسٹریشن کروائی گئی ، تحریکِ انصاف کے اس بنیادی منشور کے مطابق ججز کی تعیناتی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے ابتداعی منشور کےمطابق ججز کی تعیناتی میں ججز بار کونسلز اور سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی شامل ہونگے اورججز تعیناتی میں بڑی سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہوگی ۔ تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کے نکات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے ذریعے ججز کی تعیناتی اور احتساب ہو سکے گا،

مزید پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل

تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کے نکات میں واضح ہے کہ تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کے نکات کی تصدیق بانی رکن اکبر ایس بابر نے بھی کر دی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *