بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل دبئی سے واپس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سردار اختر مینگل نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج صبح طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی کے ہونے والے اجلاس میںآئینی ترامیم کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:جی ایچ کیو حملہ کیس : سماعت آج، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
واضح رہے کہ سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰکے آخری ہفتے کا ججز روسٹر جاری