آئینی ترامیم کی منظوری معاملہ ، کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل

آئینی ترامیم کی منظوری معاملہ ، کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل

حکومت کی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کی کوششوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، جس کے باعث آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس وقت میں تبدیلی کا شکار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس جو صبح ساڑھے 9 بجے مقرر تھا، اب دوپہر 12 بجے ہوگا۔ سینیٹ کا اجلاس بھی صبح 11 بجے کے بجائے دوپہر 12:30 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے بلا لیا گیا ہے۔

مزید برآں حکومت کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *