خصوصی کمیٹی کا غلط استعمال کیا گیا : عمر ایوب کا حکومت پر الزام

خصوصی کمیٹی کا غلط استعمال کیا گیا : عمر ایوب کا حکومت پر الزام

پوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کا غلط استعمال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عمر ایوب کا کہنا تھاکہ آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں جانا چاہیے تھا کیا جلدی تھی کہ رات کو اس وقت اجلاس ہورہا ہے ۔ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر قانون کو مسودے کا پتہ نہیں ہوتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:مولانا نے حکومت کے خطرناک بل سے بچایا ، انہوں نے پھر بھی آئین میں تروڑ مروڑ کی : بیرسٹرعلی ظفر

مبارک زیب یہاں پر بیٹھا ہوا اس کا بھائی پی ٹی آئی کا ورکر تھا ۔ ظہور قریشی کو یہاں لایا گیا زین قریشی مقداد حسین کو غائب کیا گیا ۔ عادل بازئی کا پلازہ مسمار کیا گیا ، لوگوں کو نامعلوم کالز آتی ہیں اور دھمکایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا : اسحاق ڈار

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *