اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے

اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے

قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کی شق وار منطوری کا عمل شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان اسمبلی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق واضح رہے کہ سینیٹ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے چکی ہے ، قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لئےآج خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔

ایوان صدر میں ہونے والی آج کی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری منظور شدہ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر جماعتوں کے اہم پارلیمانی لیڈر شریک ہوں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *