آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی ہو گئی جو آج دن کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ ترمیمی بل کی تقریب جو صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی ، تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرزفوری استعفیٰ دیں:اختر مینگل

آئینی ترمیم پر دستخط صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرنے ہیں۔ دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ترمیم کی شق وار منظوری د یدی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترامیم: پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *