اس سال حج پیکج پر کتنا خرچ آئے گا؟ حج پالیسی نکات سامنے آگئے

اس سال حج  پیکج پر کتنا خرچ  آئے گا؟ حج پالیسی نکات سامنے آگئے

وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جانے والی حج پالیسی کے مجوزہ نکات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

حج کوٹہ حکومت اور پرائیویٹ سکیم کے درمیان 50 فیصد کے تناسب سے تقسیم کیا جائے گا۔کابینہ کی منظوری کے بعد حج درخواستوں کی وصولی کا شیڈول جاری کیا جائے گا، اور بینکوں سے 25 اکتوبر تک کوائف طلب کر لیے گئے ہیں۔

حج پیکج کی قیمت 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان متوقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *