شہباز شریف نے جنگ بندی کی درخواست قبول کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقدام خطے میں امن کے قیام کی جانب مثبت پیش رفت ہے اور اس سے مذاکراتی عمل کو تقویت ملے گی۔
جس سے کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ فیلڈ مارشل اوراپنی طرف سے جنگ بندی کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،پاکستان ہمیشہ تنازعات کے پرامن اور مذاکراتی حل کا حامی رہا ہے اور آئندہ بھی اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا ۔
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 21, 2026

