پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز ہوا، جس نے 100 انڈیکس کو تاریخ کی بلند ترین حد تک پہنچا دیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان سے کیا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے 90722 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح  پر پہنچ گیا۔

یہ پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بلند سطح ہے۔  انڈیکس میں مجموعی طور پر 646 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس 90640 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *