26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ قرار: سلمان اکرم راجہ

26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ قرار: سلمان اکرم راجہ

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے اور تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مزمت کر ے گی۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ پوری قوم کو بنیادی حقوق کی پامالی اور سولین کوملٹری کورٹس میں لےجانے کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے ، انہوں نے 26ویں آئینی ترمیم کو پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملے کے مترادف قرار دیتےہوئےکہا کہ دھرنے اور احتجاج کے حوالے سے ہمارا پورا پلان ہے۔

مزید پڑھیں: 26 ویں آئینی ترمیم میں غلطیاں،حکومت 27 ویں ترمیم ضرور لائیگی : بیرسٹر علی ظفر

، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا کہ شیر افضل مروت کو ایک موقع دیں رہے ہیں اگر ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کاروائی کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *