سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ کمی

سونا فی تولہ 2 لاکھ 83 ہزار روپے کا ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی مزید کمی ہو گئی۔

سونے کے قیمت میں 1700 روپے فی تولہ کمی ہو گئی،اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہو گیا۔

وزیراعظم کا دورہ کامیاب ، قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

دس گرام سونے کے نرخوں میں بھی 1457 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 627 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی ہوئی ہے، فی اونس سونا 17 ڈالر کم ہو کر 2735 کی سطح پر آ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *