وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 5 نومبر کو لندن روانگی کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 5 نومبر کو لندن روانگی کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 5 نومبر کو لندن روانگی کا امکان ہے جہاں پر وہ اپنے ذاتی معالج سے گلے کا علاج کروائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی ہنجاب مریم نواز شریف کل مورخہ نومبر 5 کو لندن اپنے علاج کیلیے جارہی ہیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز شریف کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں ، مریم نواز شریف کا گلے میں انفیکشن کے باعث ڈاکٹرز کی ہدایت پر آپریشن کا بھی امکان ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اعلی کا دورہ لندن ایک ہفتہ پر محیط ہوگا، مریم نواز شریف وزارت اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار بیرون ملک روانہ ہوں گی، نواز شریف اور مریم نواز شریف کا لندن سے اکٹھے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *